سردار بہاد خان وویمن یونیورسٹی کو 31دسمبرسے تدریسی عمل کیلئے بند کرنے کااعلان کردیا گیا

کوئٹہ: سردار بہاد خان وویمن یونیورسٹی کو 31دسمبرسے تدریسی عمل کیلئے بند کرنے کااعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سرداربہادر خان وومن یونیوسٹی کی طالبات نے ہاسٹل میں گیس،بجلی اوردیگرسہولیات نہ ہونے کے خلاف احتجاج کیا تھا جسکے بعد سردار بہادر خان وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار زرینہ وحید کے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق سردار بہاد خان وویمن یونیورسٹی موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 31دسمبر سے 20فروری 2022تک بند رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں