صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے
کوئٹہ: صوبائی بیورو کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطا بق چیف سیکر ٹری بلو چستان مطہر نیاز رانا نے کیپٹن (ر) مہر اللہ با دینی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈپٹی کمشنر قلات تعینات، سید جعفر شاہ کو سیکشن آفیسر کالجز ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن، احمد کامران کو سیکشن آفیسر پراسیکیوشن تعینات کر دیا ہے اعلامیہ کے مطابق عائشہ کمال کو سیکشن آفیسر فنانس جبکہ حمیرہ بلوچ کو سیکشن آفیسر گھریلو اور قبائلی امور تعینات کر دیا جبکہ سلطان احمد بگٹی کا تبادلہ کر کے انہیں محکمہ ایس اینڈ جی ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے۔
Load/Hide Comments


