ژوب،انتظامیہ کی کا روائی، مطلوب شخص گر فتار چھینی گئی رقم اور منشیات برآمد

ژوب: ژوب پو لیس کی کا روائی چوری کے کیس میں مطلوب ملز م گر فتار چھینی گئی رقم اور منشیات برآمد۔ پو لیس کے مطابق ایس پی پولیس کی خصوصی ہدایت پر سی آئی اے انچارج ایوب خان ایڈیشنل ایس ایچ او روزی خان نے ویگن اڈہ میں چھاپہ مار کر گزشتہ شب ہوٹل والا تازہ خان عرف شیخ کو لوٹنے والے چور کو گرفتار کرکے چھینی گئی رقم اور منشیات برآمد کی پولیس مزید تفتیش جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں