وڈھ، تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے 2افراد زخمی
خضدار: وڈھ میں تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ جمعرات کے روز این 25قومی شاہراہ پر کاکا ہیر کے مقام پر تیز رفتار ایمبولینس کی ٹکر سے رہگیر دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔
Load/Hide Comments


