چین کا ڈبلیو ایچ او کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان

بیجنگ:چین نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو عالمگیر وبا کورونا سے لڑنے کے لیے مزید 3 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق امداد کا مقصد ترقی پذیر ملکوں کے نظام صحت میں بہتری لانا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں