سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے دسمبر 24, 2021دسمبر 24, 2021 0 تبصرے سوات:سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیرزمین گہرائی 226کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کاپہاڑی سلسلہ تھا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)