ایران، عیسائی قیدیوں کوجیلوں میں 10دن کی چھٹی دینے کااعلان
تہران:ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے عیسائی قیدیوں کوایک نادر اقدام کے طور پرخاندانوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے کے لیے 10 دن کی آزادی دے د ی۔میڈیارپورٹس کے مابق غلام حسین محسنی اعجئی نے ملک بھر کے حکام کو چھٹی کے اس حکم کی تعمیل کی ہدایت کی۔یہ فیصلہ نئے سال 2022 اور حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کی سالگرہ کے موقع پرکیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


