صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے

کوئٹہ: صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں وتبادلے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جا ری کر اعلامیہ کے مطابق چیف سیکر ٹری بلو چستا ن مطہر نیاز رانا نے محمد زبیر کا تبادلہ کر کے انہیں سیکر ٹری انر جی ڈیپارٹمنٹ، محمد صالح بلو چ کو سیکر ٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ تعینات جبکہ محمد صالح نصر کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی ہے اعلامیہ کے مطابق سارہ اسلم کو سیکر ٹری ٹرا نسپورٹ، کیپٹن (ر) راجا اطہر عباس کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ جبکہ سبحان سلیم دشتی کو اسسٹنٹ کمشنر گوادر تعینات کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں