کوہلو ،کان بیٹھنے سے 2 کان کن جاں بحق

کوہلو (نمائندہ انتخاب ) کوہلو میں نوہشم کے مقام پر کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے دو کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں جن کی شناخت غلام قادر اور شادی خان مری کے نام سے ہوئی ہے جن کا تعلق کوہلو سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں