بلوچستان، لاک ڈاؤن میں جائیداد مالکان کرایہ داروں کو نکال سکیں گے نہ ہی زبردستی کرایہ وصول کر سکیں گے

بلوچستان، لاک ڈاؤن میں جائیداد مالکان کرایہ داروں کو نکال سکیں گے نہ ہی زبردستی کرایہ وصول کر سکیں گے تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کرونا کے پیش نظر بلوچستان میں لاک ڈاؤن کے باعث جائیداد (گھر یا دکان) مالکان لاک ڈاؤن کے باعث کرایہ کی ادائیگی میں تاخیر کی صورت میں کرایہ داروں کو نکال سکیں گے نہ ہی زبردستی کرایہ وصول کر سکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں