مولانا طارق جمیل نے میڈیا کے حوالے سے اپنے بیان پر معذرت کرلی

اسلام آباد: مولانا طارق جمیل نے میڈیا اور اپنے علماء سے اپنے بیان کے متعلق جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میڈیا ہاؤسز جھوٹے ہیں پر معذرت کرلی ہے انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام کے وقت ان کی زبان پھسل گئی تھی انہوں نے کہا کہ زبان جب پھسلتی ہے جب میں زیادہ بولتا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں