حالات زیادہ خراب ہوئے تو تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے، شفقت محمود

لاہور:وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے بند نہ کریں اور انہیں چلاتے رہیں تاہم اگر حالات زیادہ خراب ہوئے تو تعلیمی ادارے بند کرنے پڑیں گے، ہفتہ کو لاہور میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا میں تعلیم سے متعلق سارے فیصلے صوبائی وزرائے تعلیم کی مشاورت سے کئے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں