کچھی ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق 2زخمی

ڈھاڈر : کچھی کے علاقے لمجی کے قریب قومی شاہراہ پر دھند کے باعث پک اپ اور ڈاٹسن میں تصادم تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جابنق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس اور بالاناڑی لیویز فورس نے سول ہسپتال سبی منتقل کیا گیا زخمیوں کو سبی سول ہسپتال میں طبی امداد دی گئی ٹریفک حادثے میں جابنق ہونے والے افراد کی شناخت 01 پیر بخش ولد محمد حنیف قوم سمالانی 02 محمد عظیم ولد محمد دین قوم لہڑی /03 عرفان ولد جمعہ قوم گولہ جبکہ زخمیوں میں بہادر خان ولد اللہ یار خان / یار محمد ولد غلام محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ حادثہ پک اپ کا کھڑی ڈاٹسن کو لگنے سے ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں