جیکب آباد، گھر سے گولیاں لگی لاش برآمد

جیکب آباد:جیکب آباد میں گھر سے گولیاں لگی لاش بر آمد تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانہ کی حدود ڈرکھن محلہ کے ایک گھر سے سیف اللہ کھوسو کی گولیاں لگی لاش بر آمد ہو ئی ہے ایسی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کی،اس سلسلے میں رابطے پر ایس ایچ او ائیر پورٹ یا ر محمد لاشاری نے رابطے پر بتایا کہ قتل کا شبہ ہے مزید رتفتیش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں