لاہوردھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کی اطلاع پردلی صدمہ پہنچا‘ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے انارکلی دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتی جانوں کے ضیاع اور درجنوں زخمیوں کی اطلاع پردلی صدمہ پہنچا۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کی غلط پالیسی کی وجہ سے پاکستان میں دہشتگردی دوبارہ شروع ہو چکی ہے جس کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اللہ تعالی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں