کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مزید دو مریض انتقال کر گئے وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہوگئی

کوئٹہ : کوئٹہ میں کورونا وائرس کے مزید دو مریض انتقال کر گئے وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13ہوگئی، تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعلیٰ دیلیوری یونٹ کے سربراہ ایڈیشنل سیکرٹری فرخ عتیق کے والد اور کوئٹہ کے علاقے فقیرآباد سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے دونوں افراد کی عمریں بلاترتیب 70اور 86برس تھیں اور ان میں 18اپریل کو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، اتوار کو ہونے والی دو اموات کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک ہونے والی اموات کی تعداد13ہوگئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں