دو سال گزرنے کے باوجود کوہلو میں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ٹیکنیشن سنٹر ادھورا
کوہلو:دو سال گزرنے کے باوجود کوہلو میں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا ٹیکنیشن سنٹر نہ بن سکا کا ادھورہ راہ گیا کروڑوں روپے ضائع گئے ہیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ساڑھے چھ کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیا جانے والا ٹیکنیشن سنٹر تیار نہ ہو سکا کام چھت لیول پے سٹاپ کر دیا گیا ہے کنٹریکٹر کے مطابق حکومت بلوچستان کے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کام روک دیا گیا ہے جب پیسے رلیز کئے جائیں تب کام مکمل ہو گا عوامی حلقوں کے مطابق ضلع بھر میں کئی ترقیاتی منصوبوں کے کام فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ادھورے پڑ گئے عوامی حلقوں نے وزیرِ اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے مطالبہ کیا کہ جلد فنڈز فراہم کر کے ادھورے ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کروا کر زیر استعمال کیا جائے۔
Load/Hide Comments


