ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے قوانین میں مز ید سختی

ااسلام آباد: ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عملدرآمد کیلئے قوانین میں مز ید سختی کر دی گئی،اینٹی منی لانڈرنگ اور کانٹر ٹیرر فنانسنگ ریگولیشنز میں ترامیم متعارف کر دی گئی۔ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے نئی شرائط کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،پراپرٹی ڈیلرز،ریئل اسٹیٹ ایجنٹس پر مجرموں سے کاروبار پر پابندی عائد کر دی،کسی بھی متعلقہ سزا یافتہ شخص سے کاروبار نہ کیا جائے،سزا یافتہ افراد کو ڈی این ایف بی پیز میں سنیئر عہدہ نہ دیا جائے،بینیفیشل اونر سینئر عہدوں میں تبدیلی پر بھی ایف بی آر کو مطلع کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں