بھارت‘ قرنطینہ سینٹرمیں خاتون کا گینگ ریپ


نئی دہلی: بھارت کی ریاست راجستھان میں پولیس نے قرنطینہ میں موجود خاتون کا گینگ ریپ کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق راجستھان کی پولیس نے خاتون کو ریاستی اسکول کے قرنطینہ سینٹر میں رکھا تھا۔واضح رہے کہ بھارت میں ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے نقل و حرکت معطل ہے۔
Load/Hide Comments