ڈھاڈر ، فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ڈھاڈر( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے ضلع سبی میں فائرنگ دو افراد جانبحق ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سبی کے علاقے سات مرحلہ کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہی جانبحق ہوگئے ۔واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ جانبحق ہونے والوں کو سبی سول ہسپتال منتقل کیا۔ جانبحق افراد کا تعلق
مری قبائل سے ہے ۔ پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی پورے شہر میں ناکہ بندی کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں