بیلہ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

بیلہ:ڈمپر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی تفصیل کے مطابق پیر کے روز بیلا کے مضافاتی گوٹھ ریک میں ڈمپر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار عبدالستار ولد بھائی خان قوم بروہی سکنہ نال حال ریک گوٹھ بیلا جاں بحق ہوگیا بیلا پولیس اور ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش سول اسپتال بیلا پہنچا کر کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں