تحصیل دشت لیویز فورس کے ڈرائیور میں کوروناوائرس کی تصدیق

مستونگ:ٹیسٹ مثبت آنے پر شیخ زہد ہسپتال کوئٹہ منتقل۔ دو روز قبل اسسٹنٹ کمشنر دشت ثناء ماجبین میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوا تھا۔تھانہ لیویز دشت کے مزید 17 لیویز اہلکاروں کا ڈی ایچ کیوہسپتال میں ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیاگیا۔ٹیسٹ لینے کے بعد تمام 17 اہلکاروں کو آئیسولیٹ کردیاگیا۔لیویز اہلکاروں کو گھروں اور آئیسولیشن سینٹر میں آئیسولیٹ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں