کیچ بالگتر میں فورسز پر دستی بم حملہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 مشتبہ افراد ہلاک
تربت(انتخاب نیوز)تربت کے نواحی علاقہ بالگتر میں سیکیورٹی فورسز پر مسلح افراد کی فائرنگ اور دستی بم حملہ۔ لیویز زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں 3 حملہ آور ہلاک سیکیورٹی فورسز نے پہاڑوں کا گھیراؤ کرلیا ہے اور مزیدحملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


