ضلع کرم میں افغانستان سے مسلح افراد کی فائرنگ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے مسلح افراد کی فائرنگ میں 5 جوان جاں بحق ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ضلع کرم میں افغانستان سے مسلح افراد نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 جوان جاں بحق ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فورسز کی بھر پور جوابی کارروائی میں مسلح افراد کوگردوں کو بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


