نوشکی، گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 2افراد زخمی
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم 2افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزنوشکی کے علاقے احمدوال کے قریب موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد امان اللہ ولد حافظ حبیب اورشکیل احمد ولد عبدالستار ساکنان احمدوال زخمی ہوگئے ہیں۔
Load/Hide Comments


