کوئٹہ،فاطمہ جناح ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل میں کورونا کی تشخیص

کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈاکٹرز کورونا وائرس کے لپیٹ میں فاطمہ اینڈ جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرٹینڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل کا کوڈ 19کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں کورنٹائن کر دیا محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ڈاکٹر نور اللہ موسیٰ خیل نے گزشتہ روز اپنے سیمپل ٹیسٹ کیلئے دیئے تھے آج کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے آپ کو اپنے ہی گھر میں آئسو لیٹ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں