کوئٹہ، ٹیکسی اسٹینڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد
کوئٹہ: کوئٹہ کے وسطی علاقے ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ایک شخص کی نعش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب سے ایک شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئی،متوفی شکل و صورت سے نشے کا عادی معلوم ہورہا ہے، اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


