پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 87 پوائنٹس اضافے سے 45731 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 300 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں آج 27 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 6.75 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب روپے بڑھ کر 7817 ارب روپے ہے۔
Load/Hide Comments


