آصف زرداری کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،پارٹی ذرائع

لاہور:سابق صدر مملکت آصف زرداری کی طبیعت میں پہلے سے بہتری آئی ہے،مکمل صحتیابی تک سیاسی مصروفیات منسوخ رہیں گی۔پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زردار کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی مکمل صحتیابی تک تمام سیاسی مصروفیت منسوخ رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں