میڈیکل طلباء کی تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری2طلبا ء کی حالت غیر

کوئٹہ (انتخاب نیوز) میڈیکل طلباء کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل بھوک ہڑتال پر بیٹھے 2طلبا ء کی حالت غیر،طلباء کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاجب تک مطالبات منظور نہیں ہوتے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرینگے،میڈیکل طلباءتادم مرگ بھوک ہڑتال میں کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار صوبائی حکومت ہوگی،میڈیکل طلباءمیڈیکل طلباء پی ایم سی کی جانب سے بلوچستان کے تین میڈیکل کالجز سے رجسٹریشن کیلئے خصوصی ٹیسٹ لیے جانے کیخلاف کیاجارہاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں