مريم اور چچا کی لڑائی نورا کشتی ہے،شہباز گل
اسلام آباد:معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ فرد جرم کا سنتے ہی يہ لوگ ادھر ادھر بھاگنے لگے ہیں، ان کو پتا ہے يہ ايک ہونگے تو احتساب سے بچ سکتے ہيں، چچا اور کزن پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے تو مريم بھی سائلنٹ موڈ پر ہيں۔ مريم اور چچا کی لڑائی نورا کشتی کے سوا کچھ نہیں۔
Load/Hide Comments


