ملکی تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کے خواہاں ہیں،آیت اللہ خامنہ ای

تہران:ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے ایران جوہری ہتھیاروں کیلئے نہیں بلکہ ملکی آزادی کے تحفظ کیلئے پرامن جوہری توانائی کا خواہاں ہے۔

آیت اللہ خامنہ ای کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ہم جوہری ہتھیار بنانا نہیں چاہتے، مغرب کےاب الزامات کو مسترد کرتے ہیںانہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے معاہدے کے کچھ نکات کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں