ایف پی ایس سی کی جانب سے بلوچستان کے نوجوانوں کو انکی دہلیز پر ٹیسٹ کی سہولت عمدہ پیش رفت ہے،میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مکران کے امیدواروں کے لئے پہلی مرتبہ سی ایس ایس کے امتحان کے سکریننگ ٹیسٹ کے تربت میں انعقاد کا خیر مقدم کیا ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ فیڈرل پلک سروس کمیشن کی جانب سے بلوچستان کے نوجوانوں کو انکی دہلیز پر ٹیسٹ کی سہولت کی فراہمی ایک اہم سنگ میل اور عمدہ پیش رفت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں