امریکی سیاستد ان کورونا وائرس کے معاملے پر کھلا جھوٹ بول رہے ہیں،چین کا الزام


بیجنگ:چین نے امریکی سیاستدانوں پر دنیا بھر کو لپیٹ میں لینے والی کورونا وائرس وباء کے معاملے پر کھلا جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے جیسا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وباء کے لئے چین سے نقصانات کا معاوضہ طلب کرنے کی دھمکی دی ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے منگل کو پریس بریفنگ میں کہا کہ ان کا صرف واحد مقصد ہے کہ وہ وباء کی روک تھام اور کنٹرول کے ناقص اقدامات کے معاملے پر اپنی ذمہ داری سے نظریں چرانا چاہتے ہیں۔#/s#
Load/Hide Comments