میرعبدالقدوس بزنجو کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں،نورمحمد دمڑ

کوئٹہ:سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دمڑنے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جلد صحتیابی  اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیاوزیر خزانہ نے میرعبدالقدوس بزنجو کی جلد اور مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ وزیراعلی قدوس بزنجو کی آن لائن سرکاری امور چلانا قابل ستائش ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں