بھارت میں مندر کے اندرتیز دھارآلے سے دو سادھوں کوقتل کردیاگیا


لکھنو:بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں دو سادھوں کو مندر میں ہی قتل کردینے کامعاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ریاستی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سخت کارروائی کے احکامات دیے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر میں دو سادھوں کو مندر میں ہی قتل کردینے کامعاملہ سامنے آیا جس کے بعد ریاستی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سخت کارروائی کے احکامات دیے ہیں
Load/Hide Comments