شیخ رشید کرائے کے وزیر داخلہ ہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد :ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید کرائے کے وزیر داخلہ ہیں ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کی زبان ان کا پیدائشی ورثہ ہے ، گٹر زبان ہی شیخ رشید کا ورثہ ہے ۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عوامی شروع ہو چکا ہے ، شیخ رشید کو علم ہے کہ ان کی سیاست نالا لئی میں غرق ہونے والی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں