اسلام آباد،لاپتہ افراد کی بازیابی،طلباء ہراسگی کیخلاف احتجاج،پولیس کا تشدد

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وفاقی دالحکومت اسلام آباد بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کی جانب سے لاپتہ افراد و حفیظ بلوچ کی بازیابی اور طلباء کو ہراساں کرنے کیخلاف ریلی نکالی گئی،مظاہرین پر پولیس نے تشدد کیا اور متعدد طلباء کے موبائل فون چھین لئے جس کیخلاف طلباء نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے روڈ بلاک کر کے دھرنا دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں