کوئٹہ،مستونگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ: مستونگ روڈ پر نامعلوم چوروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہو گیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو مستونگ کے علا قے الاصف ہو ٹل کے قریب نا معلوم چوروں کی فائرنگ سے انعام اللہ جاں بحق جبکہ عصمت اللہ زخمی ہو گیا، پو لیس نے لاش اور زخمی کو فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی،مزید کاروائی جار ی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں