مشکے میں طالب علم نے خودکشی کرلی

خضدار: مشکے میں جماعت ہفتم کے طالب علم نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق مشکے کھنڈری میں جماعت ہفتم کے طالب علم نادر ساسولی نے نامعلوم وجوہات کی بنائپر خود کشی کرکے اپنی جان کا خاتمہ کردیاجس کی عمر 14سال بتائی جاتی ہے جو ہائی سکول کھنڈری مشکے میں زیرِ تعلیم تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں