خضدار , ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق پانچ افراد زخمی

خضدار:خضدار کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو خضدار کے قریب باغبانہ کے مقام پر ٹریفک حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ پانچ افرادزخمی ہوگئے نعش اورزخیوں کوٹیچنگ ہسپتال خضدار پہنچادیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں