کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطا بق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے سردار کاریز اختر آباد کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جاوید احمد نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزیدکا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں