حب،جمعیت کے مرکزی کال پراحتجاجاً کوئٹہ کراچی روڈ بلاک کردیا گیا

حب (انتخاب نیوز)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کال پر کارکنوں نے حب پائی چوک بھوانی کے مقام سے کوئٹہ کراچی روڈ بلاک کردیا ۔ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ کئی

اپنا تبصرہ بھیجیں