سپریم کورٹ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے قومی پالیسی بنانے کی در خواست اعتراض لگا کر واپس کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے قومی پالیسی بنانے کی در خواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ درخواست مولوی اقبال حیدر ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض کے مطابق درخواست میں استعمال کی گئی زبان مشکوک ہے،درخواست میں عوامی نوعیت کے معاملے کی وضاحت نہیں کی گئی،سپریم کورٹ سے پہلے متعلقہ فورم سے رجور نہیں کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں