تربت، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک سیکورٹی اہلکارجاں بحق، ایک شخص زخمی
کوئٹہ،تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکارجاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس کے مطابق ہفتہ کو ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مقامی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار سپاہی مدثرجاں بحق جبکہ ایک راہگیر عابد زخمی ہوگیا،پولیس نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے
Load/Hide Comments


