وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد اسد قیصر کو رینجرز کی سیکورٹی فراہم
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیراعظم کیخلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر سیاست میں گرمی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد رینجرز کی سیکورٹی فراہم کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے تصادم کے بعد اسپیکر کو رینجرز کی سیکورٹی فراہم کی گئی۔
Load/Hide Comments


