حب میں مدرسے کا طالب علم تالاب میں ڈوب گیا

لسبیلہ (انتخاب نیوز) حب میں مدرسے کا طالب علم تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا، ریسکیو زرائع کے مطابق صنعتی شہر حب کے علاقے بھوانی میں مدرسے کا طالب علم ابوزر ولد خالد محمود بھوتانی میں ہاو¿سنگ اسکیم کے تالاب میں ڈوب کر جاںبحق ہوگیا،ایدھی رضاکاروں نے لاش نہر سے نکال کر ورثہ کے حوالے کردی، مزید کارروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں