متحدہ عرب امارات کا جہازایران کے قریب ڈوب گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایرانی بندرگاہ کے قریب ڈوب گیا۔عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کا بحری جہاز ایران کی اصالیحہ بندرگاہ سے30میل کے فاصلے پرڈوب گیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہاز میں عملے کے 30ارکان سوارہیں۔واقعہ سے متعلق خبراپ ڈیٹ کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں