شب برات آج عقیدت واحترام سے منائی جائےگی

کراچی:جماعت اہلسنّت پاکستان کے تحت ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ماہ ِ شعبان کی پندرہویں شب بمطابق 18 مارچ جمعہ کو (شب برات ) نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں