بی این پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے صوابدیدی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کیلئے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی‘ ڈاکٹر غفور بلوچ‘ واجہ حمل بلوچ اور ثناء بلوچ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں